"*مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* *ایک مخلص ہمسفر آپکے مشکل
وقت میں بھی آپکے ساتھ کھڑا رہتا ہے، آپکو اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے، ہر بار ضرورت پڑنے پر خود کو مہیا کرتا ہے، آپکا حوصلہ بنتا ہے آپکو ہمت دیتا ہے* *مخلص ہمسفر کے بولے ہوئے یہ تین الفاظ کے " میں ہوں نا" یا یہ کہ " ہم مل کر سب ٹھیک کر لیں گے" انسان کی آدھی سے زیادہ پریشانیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔* *ان تین لفظوں" آئی لو یو " سے زیادہ مجھے یہ تین لفظ پسند ہیں "میں ہوں نا*" image uploaded on Nov. 5, 2024, 9:59 a.m. | Damadam