"◖کانچ سے رشتے◗ ⧝ جب آپ کو لگے کہ رشتے پھیکے پڑنے لگے ہیں تو ضروری ہے کہ اُنہیں ٹوٹنے نہ دیں بلکہ اُنہیں نئے رنگ میں ڈھالیں۔ لیکن اتنا جھکنا بھی ٹھیک نہیں کہ آپ کی اپنی قدر کم ہو جائے۔ جب آپ دوسرے کو زیادہ توجہ، اہمیت، اور خیال دے دیتے ہیں، تو یہ ممکن نہیں کہ اُس کے دل میں تھوڑا غرور یا گھمنڈ نہ آئے ⧝྾◖𝐎𝐮ⲧꤪꤨ𝐋𝐚ᤐ₀◗܊␅͟" image uploaded on Nov. 6, 2024, 2:18 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Life Advice image
0  : ◖کانچ سے رشتے◗ ⧝ جب آپ کو لگے کہ رشتے پھیکے پڑنے لگے ہیں تو ضروری ہے کہ - 
More images by 0utLawZ: