"تمہیں مجھ سے نفرت ہو جائے
تو کبھی اُن باتوں سے
نفرت نہ کرنا
جو کبھی ہم نے
ایک دوسرے سے کیں تھیں
کہ باتیں تو رابطہ ہوتی ہیں
وہ بینچ
جہاں ہم بیٹھا کرتے تھے
وہ پہلی بارش
وہ کافی کے خالی مگ
سب کو یاد رکھنا
کبھی ان سے نفرت نہ کرنا
کہ صرف میں
اور فقط میں ہی
تمہاری اس نفرت کے قابل ہوں" image uploaded on Nov. 6, 2024, 4:06 a.m. | Damadam