"سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
میخانہ بھی اس کا تھا محفل بھی اس کی اگر پیتا تو ایمان جاتا نہ پیتا تو صنم جاتا
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا" image uploaded on Nov. 9, 2024, 5:15 p.m. | Damadam