"کسے دِکھاؤ گے سینے کی لالہ کاری کو یہاں تو جس سے مِلو گے اُداس پاؤ گے ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو ! تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے" image uploaded on Nov. 9, 2024, 5:43 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کسے دِکھاؤ گے سینے کی لالہ کاری کو
یہاں تو جس سے مِلو گے اُداس پاؤ گے
ہماری خندہ لبی کی حکائیتیں نہ سُنو !
تمھیں بھی زخْم لگیں گے، تو مُسکراؤ گے
I  : کسے دِکھاؤ گے سینے کی لالہ کاری کو یہاں تو جس سے مِلو گے اُداس پاؤ گے  - 
More images by Inoxent_Rahul: