"اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت! یہ کہنے سے کہ؛ مشکل تھا ، پر سانس لی ، اِس دِل کو۔۔۔۔ ایک اور جُھوٹی آس دی، سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں! پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔" image uploaded on Nov. 9, 2024, 7:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر کوئی پوچھ لے تم سے 
کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟
تو کترانا مت!
یہ کہنے سے کہ؛
مشکل تھا ، پر سانس لی ،
اِس دِل کو۔۔۔۔
ایک اور جُھوٹی آس دی،
سب ٹھیک ہو گا کہ نِہیں؟ پتہ نہیں!
پر۔۔۔۔ میں نے کوشش بہت خاص کی۔
I  : اگر کوئی پوچھ لے تم سے کہ؛ کیا کِیا تم نے آج ؟ تو کترانا مت! یہ کہنے سے - 
More images by Inoxent_Rahul: