"نومبر آگیا ہے ❤ راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔! سردی کی پہلی دستک..🥰 سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️ اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀 پتوں کا گرنا🍁🍁 سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!! رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙 گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے .. گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں بیٹھ کر تاروں کو گھورنا اور اکیلے بیٹھ کر تمھیں یاد کرنا🖤🥀 #sumaiya🦋" image uploaded on Nov. 11, 2024, 7:49 a.m. | Damadam
Damadam.pk
نومبر آگیا ہے ❤
 راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂
 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔!
 سردی کی پہلی دستک..🥰 
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں۔۔❣️
 اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔🥀
 پتوں کا گرنا🍁🍁
 سورج کی آخری جھلک 🌤️!! اور۔۔۔۔!! 
رات کی تاریکی میں چھپا چاند۔۔🌙
 گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کر کے .. 
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!! دھندلےآسمان میں بیٹھ کر  تاروں  کو گھورنا اور اکیلے بیٹھ کر تمھیں یاد کرنا🖤🥀
#sumaiya🦋
S  : نومبر آگیا ہے ❤ راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں 🍂 اور ہوامیں خنکی بڑھ رہی ہے! - 
More images by Shaan-88: