"زندگی کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے نہیں بٹھاۓ جا سکتے بس جو آئے اُس کو خُوش دِلی سے خُوش آمدید کہیں اور جو جانا چاھے اُسے اَلوداع کہہ کر رُخصت کر دیں، یہی اعلٰیٰ ظرفی ھے، کیونکہ جو طے پا چُکا ھو وہ ھو کر ھی رہتا ھے ھماری زبردستی سِوائے ہمیں تکلیف میں مبتلا کرنے کے اور کچھ نہیں کر سکتی ـ
ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﻈﺮ ﺳﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮬﺘﺎ۔۔۔
ﮨﺮ ﺗﻌﻠﻖ ۔۔۔ ﻣﺴﺎﻓﺮﺍﻧﮧ ﮬﮯ !!!" image uploaded on Nov. 11, 2024, 4:58 p.m. | Damadam