""انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔ انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے. اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں.انسان بڑا تب بنتا ہے جب زندگی اسے اس کی جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک دیتی ہے." - جوس سارا ماگو" image uploaded on Nov. 12, 2024, 2:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
"انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔
انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا  ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے. اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں.انسان بڑا تب بنتا ہے جب زندگی اسے اس کی جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک دیتی ہے."
- جوس سارا ماگو
P  : "انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات - 
More images by Pagal_1: