"تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا🙂🖤" image uploaded on Nov. 14, 2024, 11:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا 
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا 
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل 
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا🙂🖤
S  : تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا دیکھ - 
More images by Saim1234: