"سنو۔
یہ اداسیاں کسی بھی موسم کی محتاج نہیں ہوتیں
یہ تو بس آجاتی ہیں۔
اور
انسان پہ چھا جاتی ہیں ۔
نومبر ہو یا پھر دسمبر ہو ۔۔
انہیں ان سے کیا لینا ۔!
ہاں
سرد موسم میں ۔
سرد لہجے زیادہ محسوس ہوتے ہیں ۔۔ !
اندر کا موسم اچھا ہو تو یقین کرو
نومبر ہو۔ دسمبر ہو ۔۔ سب اچھے ہیں" image uploaded on Nov. 14, 2024, 11:49 a.m. | Damadam