"یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے ہوئے ہیں. اب نہ ساحل ہے، نہ ساحل پہ ہجوم یاراں دور دریا کے سبھی ہم سے کنارے ہوئے ہیں. رنج و غم ہجر، پشیمانی و اندوه وفا عشق کے جتنے مرض ہیں ہمیں سارے ہوئے ہیں💔Unzii🥀" image uploaded on Nov. 14, 2024, 6:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں 
ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے ہوئے ہیں.
اب نہ ساحل ہے، نہ ساحل پہ ہجوم یاراں 
دور دریا کے سبھی ہم سے کنارے ہوئے ہیں.
رنج و غم ہجر، پشیمانی و اندوه وفا 
عشق کے جتنے مرض ہیں ہمیں سارے ہوئے ہیں💔Unzii🥀
g  : یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے - 
More images by ghoomig: