"یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے ہوئے ہیں. رنج و غم ہجر، پشیمانی و اندوه وفا . عشق کے جتنے مرض ہیں ہمیں سارے ہوئے ہیں💔Unzii🥀" image uploaded on Nov. 16, 2024, 1:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں 
ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے ہوئے ہیں.
رنج و غم ہجر، پشیمانی و اندوه وفا .
عشق کے جتنے مرض ہیں ہمیں سارے ہوئے ہیں💔Unzii🥀
g  : یہ نہیں ہے کہ سدا ہم کو خسارے ہوئے ہیں ہم بھی اچھا کبھی وقت اپنا گزارے - 
More images by ghoomig: