"کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے" image uploaded on Nov. 18, 2024, 10:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے 
دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے 
 کُچھ وہ بھی پشیمان نہیں اپنے کیے پر
 کُچھ دل بھی رعایت کا طلبگار نہیں ہے
G  : کاسے میں محبت مجھے درکار نہیں ہے دل بِھیک میں کُچھ لینے کو تیار نہیں ہے  - 
More images by Gul-e-jasmin: