"مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہےوہ بے سبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہوتا ہے کہ اسے منا لیا جائے گا رونے پر ہنسا بھی دیا جائے گا اور ضد بھی پوری ہوگی اور انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت اور لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد 💌🖤" image uploaded on Nov. 18, 2024, 11:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
L  : مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہےوہ بے - 
More images by L0vely: