"انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں وہ خونی تعلق ہوں یا دل کے تعلق کوئی انسان کتنا ہی اکیلا کیوں نہ ہو، اس کے پاس کوئی ایک قریبی رشتہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ والدین ، بہن بھائی، دوست، استاد، رہنما وغيره 🍂 ضروری نہیں کہ ہر محبت میں تاج محل ہی تعمیر کیا جائے۔ ایک دوسرے کا احساس کر لینا تاج محل بنا لینے سے بڑھ کر ہوتا ہے پیسے سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہو گا لیکن دل صرف محبت سے خریدے جا سکتے ہیں. 🍂" image uploaded on Nov. 19, 2024, 10:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
f  : انسانی تعلقات بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہوتے ہیں وہ خونی تعلق ہوں یا دل کے - 
More images by fezkhan: