"پہلے تم نے حسین جال بُنا مجھے پھنسانے کے لیے ، جب میں اس حسین جال میں پھنس گئ میں لاکھ کوششوں کے باوجود اس جال سے نکل نہیں پا رہی اور تڑپ رہی ہوں تم تماشائی بن کر میرے تڑپنے کا لطف اٹھا رہے ہو ، یاد رکھنا تڑپنے والوں کی تڑپ اور آنہیں آسمان تک پہنچتی ہیں ، تم بھی تڑپو گے اور بہت تڑپو گے ، میں نے صبر کر لیا ہے اور مکافاتِ عمل کی منتظر ہوں 🥺🖤" image uploaded on Nov. 19, 2024, 5:17 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
O  : پہلے تم نے حسین جال بُنا مجھے پھنسانے کے لیے ، جب میں اس حسین جال میں پھنس - 
More images by Okay.99: