"من پسند ہمسفر کی بانہوں میں
بہکا ہوا انسان
گلاب سے زیادہ دلکش اور پیارا ہوتا ہے
سو عین ممکن ہے
تمہاری بانہوں میں آ کر
تمہارے لمس سے بہکے ہوئے ھم
فقط آنکھیں چومنے کی اجازت پا کر
آپ کے ہونٹوں پر بھی بوسہ دے دوں
اگر یوں ہو بھی گیا تو
مجھے یقین ہے آپ مجھ پہ
خفا ہونے کے بجائے میری اس دلکشی اور
بہکے ہوئے پن کو
اپنی زندگی کے بہترین لمحات میں شمار کرو گے🔥🔥" image uploaded on Nov. 20, 2024, 1:25 a.m. | Damadam