"رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸" image uploaded on Nov. 20, 2024, 10:13 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رومانیت پسند ہونا 
ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے 
مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ  
کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے 
کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں 
کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے 
کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے 
کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے 
کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے 
کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ 
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو فطرت کو اپناتے ہیں___!!🔥🌸
S  : رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل - 
More images by ShooNa_Mundaa: