"(بارہ بوسے) 12♥️
ایک بوسہ تمہارے ہونٹوں پر
دو رخ ماہتاب و پیشانی کے
اور ایک بوسہ ہنسلی کے تل پر
دو کھلے ہوئے دلکش پھولوں کے نام۔،بقیہ چھ سے ایک ناف سے اوپروی تل کا۔،اور ایک ناف کی بائیں جانب مشرقی تل پر۔،بقیہ چار سے دو تمہاری کمر کے نام۔،کہ باقی رہ جانے والے دو بوسے،۔تم پر ادھار رہنے دوں گا ۔،کہ باوقت اشد طلب مجھ کو
یہ سہولت میسر رہے۔،تمہارے بدن کے دو بوسے ۔،ابھی میری مرضی کے ہیں۔،وعدہ جانم وعدہ جانم۔،بارہ سے تیرہ نہیں ہوں گے ۔،تمہاری طئے شرط سے زیادہ ہرگز نہیں چوموں گا۔۔۔۔
🖤🔥" image uploaded on Nov. 20, 2024, 10:16 a.m. | Damadam