"جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں تو اپنے اندر اُن کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں . جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خُود بخود اُن کی ہو جاتی ہیں...!! ہمارا نام، ہمارا وقت، ہماری پسند اور ہمارا رنگ...!! بِنا بولے سب اُن کا ہو جاتا ہے کِسی کو بتائے بغیر اُس شخص کے سحر میں اِتنا دُور نِکل جاتے ہی کہ خُود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ واپسی کِتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے. ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو بتاؤ کیا بچتا" image uploaded on Nov. 21, 2024, 6:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں 
تو اپنے اندر اُن کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں .
جب کوئی خاص ہونے لگتا ہے تو ہماری بہت سی چیزیں خُود بخود اُن کی ہو جاتی ہیں...!!
ہمارا نام، 
ہمارا وقت، 
ہماری پسند اور ہمارا رنگ...!!
بِنا بولے سب اُن کا ہو جاتا ہے کِسی کو بتائے بغیر اُس شخص کے سحر میں اِتنا دُور نِکل جاتے ہی
کہ خُود بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے 
کہ واپسی کِتنی اذیت ناک ہوسکتی ہے.
ایسے میں اگر وہ شخص اچانک پیروں کے نیچے سے زمین کھینچ لے تو بتاؤ کیا بچتا
G  : جب ہم کِسی اِنسان سے جُڑتے ہیں تو اپنے اندر اُن کی ایک جگہ بنا لیتے ہیں .  - 
More images by Gulaann: