"ضبط کھونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے .
چھپ کے رونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.
گھر کے دالان.سدا وسعتیں آباد کہ تم
ایک کونے کی اذیت کو کہاں سمجھو گے.
سینکڑوں لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے💔Unzii🥀" image uploaded on Nov. 24, 2024, 8:59 a.m. | Damadam