"اپنے دل کو نفرت سے، دماغ کو فکر سے پاک رکھیں۔ سادگی کے ساتھ زندگی گزاریں، بہت کم امید رکھیں، بہت کچھ تقسیم کریں۔ ، دوسروں کا خیال رکھیں ۔الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں ۔ آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں ۔ کسی کی دل آزاری مت کریں۔ کسی کی بے بسی کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ لفظوں کے گھاؤ بہت اذیت دیتے ہیں ۔ 💖🌹" image uploaded on Nov. 24, 2024, 10:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنے دل کو نفرت سے، دماغ کو فکر سے پاک رکھیں۔ سادگی کے ساتھ زندگی گزاریں، بہت کم امید رکھیں، بہت کچھ تقسیم کریں۔ ، دوسروں کا خیال رکھیں ۔الفاظ کے چناؤ میں ہمیشہ محتاط رہیں ۔ آپ کی زبان سے نکلنے والے لفظ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں ۔ کسی کی دل آزاری مت کریں۔ کسی کی بے بسی کا تمسخر نہ اڑائیں ۔ لفظوں کے گھاؤ بہت اذیت دیتے ہیں ۔
💖🌹
f  : اپنے دل کو نفرت سے، دماغ کو فکر سے پاک رکھیں۔ سادگی کے ساتھ زندگی گزاریں، - 
More images by fayyaz-khan: