"" بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے ، جب ترجیحات بدل جائیں تو آپ کا ہونا نہ ہونا اہمیت نہیں رکھتا آپ کی وضاحتیں آپ کا رونا دھونا، ضد کرنا سب بے معنی ہو جاتا ہے۔ جس نے آپ کو چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ہو وہ کبھی نہیں رُکتا، لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہوتا ہے انسان خود کو سمجھا لے۔"🖤" image uploaded on Nov. 24, 2024, 5:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
O  : " بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے ، جب ترجیحات بدل جائیں تو آپ کا ہونا نہ ہونا - 
More images by Okay.99: