"تم نے کبھی سوچا ہے کوئی تم سے رات کا وہ لمحہ بات کرتے گزار دے کہ جس میں عبادت گزار قبولیت کی گھڑی ڈھونڈنے میں مصروف ہوتے ہیں، فرشتے انسان کا رزق آسمان سے زمیں پر اتار رہے ہوں۔ چاند اپنی روشنی سمیٹے اور سورج اپنی آب و تاب کے لیے انتظار میں کھڑا ہو۔ میں تم سے فقط باتیں کرنے نہیں آتی بلکہ تمہاری موجودگی مجھے اذیت کے لمحوں سے نکالنے کی بہترین آسرا ہوتی ہے۔ اور تم کہتے ہو کہ عادت نہ ہو جائے۔ اب تم ہی بتاؤ کون کمبخت چاہے گا ایسی عادت چھوڑنا جس سے اس کی تکلیف ریزہ ریزہ ہو جائے۔ تم تو دُکھ کو بہتر سمجھتے ہو , اب تُم ہی بتاؤ دُکھ بہتر ہے یا کسی کی عادت ۔۔۔؟؟" image uploaded on Nov. 24, 2024, 7:08 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تم نے کبھی سوچا ہے کوئی تم سے رات کا وہ لمحہ بات کرتے گزار دے کہ جس میں عبادت گزار قبولیت کی گھڑی ڈھونڈنے میں مصروف ہوتے ہیں، فرشتے انسان کا رزق آسمان سے زمیں پر اتار رہے ہوں۔
چاند اپنی روشنی سمیٹے اور سورج اپنی آب و تاب کے لیے انتظار میں کھڑا ہو۔
میں تم سے فقط باتیں کرنے نہیں آتی بلکہ تمہاری موجودگی مجھے اذیت کے لمحوں سے نکالنے کی بہترین آسرا ہوتی ہے۔
اور تم کہتے ہو کہ عادت نہ ہو جائے۔
اب تم ہی بتاؤ کون کمبخت چاہے گا ایسی عادت چھوڑنا جس سے اس کی تکلیف ریزہ ریزہ ہو جائے۔ تم تو دُکھ کو بہتر سمجھتے ہو ,
اب تُم ہی بتاؤ دُکھ بہتر ہے یا کسی کی عادت ۔۔۔؟؟
M  : تم نے کبھی سوچا ہے کوئی تم سے رات کا وہ لمحہ بات کرتے گزار دے کہ جس میں - 
More images by Miss.Urdu: