"کبھی جو روٹھوں تو تم منانے کو ایسا کرنا, گلاب لانا. حسین رُت میں پکڑ کے ہاتھوں کو پاس آ کر وصل کی راتوں کو . ساتھ رہنے کے پھر دوبارہ سے. خواب لانا , گلاب لانا کبھی پکاروں جو نام لے کر. تمہارے خستہ پیام لے کر. تم اپنے لفظوں میں لے کے خوشبو جواب لانا , گلاب لانا ! تمہیں بھی میری جو یاد آئے. جو سب تھے میں نے تم پر لٹائے. اُنھی سارے جذبوں کا تم مری جاں حساب لانا ,گلاب لانا💔Unzii🥀" image uploaded on Nov. 26, 2024, 2:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
g  : کبھی جو روٹھوں تو تم منانے کو ایسا کرنا, گلاب لانا. حسین رُت میں پکڑ کے - 
More images by ghoomig: