"بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی تصویریں مٹا دینا۔ پتا ہے مشکل کیا ہے؟؟ کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا، اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو- اور سب سے مشکل پتا ہے کیا ہوتا ہے؟؟ اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا جس کے ساتھ کسی کا تصور تک برداشت نہ ہو، روٹھنا منانا الگ بات ہے اذیت یہ ہوتی ہے آپ سے جدا ہوا شخص کسی اور کو جا ملے!!" image uploaded on Nov. 26, 2024, 2:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Turkish Celebs image
P  : بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا، کسی کو بلاک کرنا، کسی کی - 
More images by Prince-Ali-007: