"انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے. اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں. ٹھوکر کھا بیٹھتے ہیں. زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ، زندگی کو آسان بنایا جاتا ہے ۔۔ ، پیارسے ، خلوص سے ، ذہانت سے ، اپنائیت سے اور سب سے بڑھ کے برداشت سے آج اگر مشکل وقت ہے تو فکر مند مت ہوں۔اس کا مقابلہ کریں۔ ہمت و حوصلہ کے ساتھ۔ یاد رکھیں اگر سخت وقت آن پڑا ہے تو اک دن گزر بھی جائے گا۔ مگر اس وقت کے ساتھ اپنے وجود کی شادابی کو مت جانے دیجئے گا۔ اپنے اپ کی قدر کیجئے کیونکہ اپ انمول ہیں۔ اور اپ جیسا کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!" image uploaded on Nov. 26, 2024, 5:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے.
 اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے 
دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں.
ٹھوکر کھا بیٹھتے ہیں.
زندگی کسی کی بھی آسان نہیں ہوتی ،
زندگی کو
آسان بنایا جاتا ہے ۔۔ ،
پیارسے ، خلوص سے ، ذہانت
سے ، اپنائیت سے
اور سب سے بڑھ کے برداشت سے
آج اگر مشکل وقت ہے تو فکر مند مت ہوں۔اس کا مقابلہ کریں۔ ہمت و حوصلہ کے ساتھ۔ یاد رکھیں اگر سخت وقت آن پڑا ہے تو اک دن گزر بھی جائے گا۔ مگر اس وقت کے ساتھ اپنے وجود کی شادابی کو مت جانے دیجئے گا۔ 
اپنے اپ کی قدر کیجئے کیونکہ اپ انمول ہیں۔ اور اپ جیسا کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا۔۔۔۔!!
T  : انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا - 
More images by Talha.: