"”اپنی کمزوریاں اپنے تک رکھیں، اُنہیں دوسروں پر عیاں نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ دوسرے آپ کے بہت قریب ہی کیوں نہ ہوں، کیونکہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب یہی لوگ آپ کی کمزوریوں کا مذاق اڑائیں گے یہ لوگ جنہیں آپ اپنا سمجھتے ہیں، کبھی بھی آپ کی کمزوریوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کریں گے، بلکہ وہ انہیں آپ کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے، اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنی ذات کی حفاظت کریں اور اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں__✨❤" image uploaded on Nov. 27, 2024, 11:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
”اپنی کمزوریاں اپنے تک رکھیں، اُنہیں دوسروں پر عیاں نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ دوسرے آپ کے بہت قریب ہی کیوں نہ ہوں،
کیونکہ ایک وقت ایسا بھی آئے گا جب یہی لوگ آپ کی کمزوریوں کا مذاق اڑائیں گے یہ لوگ جنہیں آپ اپنا سمجھتے ہیں، کبھی بھی آپ کی کمزوریوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کریں گے، بلکہ وہ انہیں آپ کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کریں گے،
اس لیے بہتر یہی ہے کہ اپنی ذات کی حفاظت کریں اور اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت میں تبدیل کرنے کی کوشش کریں__✨❤
T  : ”اپنی کمزوریاں اپنے تک رکھیں، اُنہیں دوسروں پر عیاں نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ - 
More images by Talha.: