"جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!! وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں مجھ پر گزری۔گزار دی میں نے۔۔۔!" image uploaded on Nov. 29, 2024, 1:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!!
وہ تھکن بھی اتار دی میں نے 
اک خواہش تھی اُس سے ملنے کی 
پھر وہ "خواہش" بھی مار دی میں نے
پوچھتے کیا ہو 'زندگی' کے بارے میں
مجھ پر گزری۔گزار دی میں نے۔۔۔!
T  : جو تھکن تھی کسی سے محبت کی!!! وہ تھکن بھی اتار دی میں نے اک خواہش تھی اُس - 
More images by Talha.: