"جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.. کیونکہ!!! وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨ ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋 الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے... ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️" image uploaded on Nov. 30, 2024, 5:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے..
کیونکہ!!!
وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨
ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋
الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے...
ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️
T  : جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.. کیونکہ!!!  - 
More images by Talha.: