"لوگ تو دعاؤں میں چاند بھی مانگ لیتے ہیں لوگوں کو جب پتا نہیں ہوتا نہ کی دعا پوری ہوئی تو ہاتھ جل جائیں گے ۔۔کیا پتا چاند ٹھنڈا ہو 🤭 ٹھنڈا ہوا بھی تو ذمین میں رکھے گے کہاں میرے خیال سے چاند زمین میں بھی رکھا جاسکتا ہے 😜 اب اسی بھی کیا آنا کہ آسمان کے جھومر کو زمین کی زینت بنایا جاۓ۔۔۔۔" image uploaded on Nov. 30, 2024, 2:23 p.m. | Damadam