"آؤ نومبر کو رخصت کریں.. کچھ خوشیوں کو سنبھال کر، کچھ آنسوؤں کو ٹال کر.. جو لمحے گزرے چاہتوں میں، جو پل بیتے رفاقتوں میں.. کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے، جو تھک کے رکے راستوں میں.. کبھی خوشیوں کی امید ملی، کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی.. کبھی بے پناہ مسکرا دیا، کبھی ہنستے ہنستے رو دیا.. ان سارے لمحوں کو اب مختصر کرے، آؤ نومبر کو رخصت کریں...!! الوداع نومبر" image uploaded on Nov. 30, 2024, 5:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آؤ نومبر کو رخصت کریں..
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر،
کچھ آنسوؤں کو ٹال کر..
جو لمحے گزرے چاہتوں میں،
جو پل بیتے رفاقتوں میں..
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے،
جو تھک کے رکے راستوں میں..
کبھی خوشیوں کی امید ملی،
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دید ملی..
کبھی بے پناہ مسکرا دیا،
کبھی ہنستے ہنستے رو دیا..
ان سارے لمحوں کو اب مختصر کرے،
آؤ نومبر کو رخصت کریں...!!
الوداع نومبر
S  : آؤ نومبر کو رخصت کریں.. کچھ خوشیوں کو سنبھال کر، کچھ آنسوؤں کو ٹال کر..  - 
More images by SSK: