"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجے میں بات نہیں کرتا۔ الله پر توکل کرنا ,اس کےفیصلے پر راضی رہنا , اس کےامر کو تسلیم کرنا ,اوراپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے۔ رب کریم ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرماۓ. آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Dec. 2, 2024, 4:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے - 
More images by Moonaji: