"جرمن فلسفی ایمانوئل کانٹ سے جب پوچھا گیا کہ
قانون اور اخلاقیات میں کیا فرق ہے؟
تو کانٹ نے جواب دیا:
"قانون کی نظر میں انسان اس وقت مجرم ٹھہرتا ہے
جب وہ دوسرے لوگوں کے حقوق کو پامال کرتا ہے.
جبکہ اخلاقیات میں:
" انسان اگر دوسروں کے بارے میں فقط
ایسا سوچتا ہے تو بھی وہ مجرم ہوتا ہے🥀" image uploaded on Dec. 2, 2024, 6:35 a.m. | Damadam