"خوشیاں مہمان ہیں چند لمحوں کی.
غم کی شامیں طویل ہوتی ہیں.
اتنا خوش کیوں ہو اپنی قسمت پر .
کچھ اڑانیں تو ڈھیل ہوتی ہیں.
قبریں قبروں کو بھی کھا جاتی ہیں.
میتیں خود دلیل ہوتی ہیں.
معاملے صدیوں پر محیط نہ کر.
عمریں سب کی قلیل ہوتی ہے💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 3, 2024, 1:44 a.m. | Damadam