"*تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے*
`اللّه کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔`
*تم کہتے ہو کہ یا اللّه میں ہی کیوں؟*🫀🌹
`اللّٰہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔`
`اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے`تم کہتے ہو کہ دعائیں قبول نہیں ہوئ
میرا اللہ کہتا ہے کہ نہ امید نہ ہو 🫀🌹💫" image uploaded on Dec. 3, 2024, 3:52 a.m. | Damadam