"میں نے دیکھا ہے کہ جب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہیں اگلے ہی دن وہ اپنا سرنیم تبدیل کر دیتی ہیں مطلب کہ باپ کی جگہ ہسبنڈ کا ۔۔۔اور ایک دفع تو ایسا ہوا کہ ایک دوست نے اپنی منگنی کے فوراً بعد ہی اپنا نیم تبدیل کردیا۔۔۔ تو میں نے اس سے پوچھا اتنا جلدی کیسے آپ کا دل کرتا ہے کہ باپ کا نام ہٹا دیتے ہو؟؟تو ہنسنے لگی کہتی تم نہیں کرو گی پھر؟؟؟میں نے کہا جس دن مجھے یقین ہو جائے گا کہ میرا شوہر میرے باپ سے زیادہ اچھا سنبھال رہا ہے یا محبت کررہا ہے تب اپنے ابا کا نام ہٹا کہ اسکا لگا دوں گی،حقیقت تو یہ ہے کہ کسی مرد میں وہ جرآت ہی نہیں کہ باپ جیسی محبت کرے اور نخرے اٹھائے،💯🔥" image uploaded on Dec. 3, 2024, 3:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
s  : میں نے دیکھا ہے کہ جب لڑکیوں کی شادی ہوتی ہیں اگلے ہی دن وہ اپنا سرنیم تبدیل - 
More images by sweEt_MiRcHi: