"سنو پیاری لڑکیوں!
اڑنا چاہتی ہو تو اُڑو، اڑان حق ہے آپکا۔۔۔
مگر یہ اڑان ایسی نہ ہو جس سے والدین کا سر جھک جائے شرم سے۔۔۔
زندگی جینا چاہتی ہو تو جیو۔۔۔
مگر دل میں لوگوں کا نہیں ہمیشہ اللہ کا خوف رکھو کہ اللہ کے سامنے روز حشر شرمندگی نہ ہو۔۔۔
مومن حیاء دار ہوتا ہے۔۔۔
یعنی اسے حیاء کی نصیحت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ایمان کی قوت کے ساتھ اس کی حیاء کی صفت بڑھتی چلی جاتی ہے۔💯😌" image uploaded on Dec. 3, 2024, 8:33 a.m. | Damadam