"رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا ہے مگر احساس کوئی کوئی کرتا ہے اور یہ احساس لفظوں سے ظاہر نہیں ہوتا بلکہ انسانوں کے رویے اور برتاؤ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کتنا مخلص ہیں" image uploaded on Dec. 3, 2024, 1:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
s  : رشتے وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن میں احساس کا جذبہ ہو ہمدردی تو ہر کوئی کرلیتا - 
More images by sweEt_MiRcHi: