"تمہارے بلاؤز کی خوشبو ! تمہارے پستانوں کے درمیاں آنے والا نمکیں پسینہ ! دائیں پستان کے نیچے اک ننھا سا تِل ، جسے تم نے آج تک نہیں دیکھا ! تمہاری کمر کی لامتناہی لچک ! تمہاری گردن پر پسینے سے چپکے تمہارے حسیں بال تمہارے نچلے ہونٹ کی اوپر کے ہونٹ سے اِک عجب سی محبت ! تمہاری پلکیں ، تمہاری آنکھوں کی ڈھال ! تمہارے ماتھے پر میرا آخری بوسہ ! تمہارا وجود اِک نعمت" image uploaded on Dec. 4, 2024, 8:54 a.m. | Damadam
Damadam.pk
تمہارے بلاؤز کی خوشبو !
تمہارے پستانوں کے درمیاں آنے والا نمکیں پسینہ !
دائیں پستان کے نیچے اک ننھا سا تِل ،
جسے تم نے آج تک نہیں دیکھا !
تمہاری کمر کی لامتناہی لچک !
تمہاری گردن پر پسینے سے چپکے تمہارے حسیں بال تمہارے نچلے ہونٹ کی اوپر کے ہونٹ سے اِک عجب سی محبت !
تمہاری پلکیں ، تمہاری آنکھوں کی ڈھال !
تمہارے ماتھے  پر میرا آخری بوسہ !
تمہارا وجود اِک نعمت
S  : تمہارے بلاؤز کی خوشبو ! تمہارے پستانوں کے درمیاں آنے والا نمکیں پسینہ !  - 
More images by ShooNa_Mundaa: