"*جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا* *کیونکہ ۔۔۔دوسروں کے بدلے رویے دیکھ کر انسان کا پیچھے ہٹ جانا ، ساتھ رہ کر روز اپنی حیثیت کو کم ہوتے دیکھنے سے کہی زیادہ بہتر ہے !💯* مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص انسان کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے" image uploaded on Dec. 4, 2024, 5:16 p.m. | Damadam
Damadam.pk
*جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*
*کیونکہ ۔۔۔دوسروں کے بدلے رویے دیکھ کر انسان کا پیچھے ہٹ جانا ، ساتھ رہ کر روز اپنی حیثیت کو کم ہوتے دیکھنے سے کہی زیادہ بہتر  ہے !💯*
مخلص انسان وہ ہوتا ہے جو آپ کے ہر درد کو سمجھے، بغیر کہے آپ کی ہر ضرورت کو محسوس کرے، اور ہر لمحے آپ کا ساتھ دے 💕۔ اس کا وجود سکون، محبت اور بھروسے کا پیکر ہوتا ہے۔ مشکلوں میں آپ کا سہارا اور خوشیوں میں آپ کا ساتھی ہوتا ہے 🌹۔ مخلص انسان کے ساتھ ہر لمحہ خاص ہوتا ہے کیونکہ وہ دل سے آپ کا ہم قدم ہوتا ہے
T  : *جب اپنی نا قدری کسی کے دل میں دیکھ لو تو پھر کبھی ادھر دستک مت دینا*  - 
More images by Talha.: