"موٹی عورت کے بدن پر چربی نہیں
بلکہ حُسن کی بڑی لہریں ہوتی ہیں۔۔۔
جن کو ماہرِ تیراک ہی پار کرسکتا ہــــے۔۔
ایک با ذوق اور نسوانی حُسن سے معمور عورت۔۔۔۔
جب اپنے من پسند مرد کی قربت اور صحبت پا لیتی ہےتو اور نکھر جاتی ہــــے۔۔۔۔
اور اس کے حسن و شباب میں دلکشی و رعنائی میں اضافہ ہو جاتا ہـــــے۔۔" image uploaded on Dec. 6, 2024, 4:49 p.m. | Damadam