"چاروں جانب ہیں سزائیں مجھے دینے والے. تم کہاں ہو ؟ اے دعائیں مجھے دینے والے. غم کے تپتے ہوئے صحرا میں بہت یاد آئے. اپنے دامن کی ہوائیں مجھے دینے والے💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 7, 2024, 11:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
چاروں جانب ہیں سزائیں مجھے دینے والے.
تم کہاں ہو ؟ اے دعائیں مجھے دینے والے.
غم کے تپتے ہوئے صحرا میں بہت یاد آئے.
اپنے دامن کی ہوائیں مجھے دینے والے💔Unzii🥀
g  : چاروں جانب ہیں سزائیں مجھے دینے والے. تم کہاں ہو ؟ اے دعائیں مجھے دینے - 
More images by ghoomig: