"اُداس شاموں کی سِسکیوں میں.
کبھی جو میری آواز سننا.
تو بیتے ہوئے لمحوں کو یاد کر.
کے اِن فضاؤں میں لوٹ آنا .
تم آیا کرتے تھے خواب بن کر .
کبھی مہکتے تھے گلاب بن کر.
میں خشک ھونٹوں سے جب پکاروں .
ان اداوں میں لوٹ آنا .
میری وفاؤں کا پاس رکھنا .
میری دعاؤں کا پاس رکھنا .
میں خالی ہاتھوں کو جب اُٹھاؤں .
میری دعاؤں میں لوٹ آنا .
میری دعاؤں میں لوٹ آنا💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 8, 2024, 3:27 p.m. | Damadam