"تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم. تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟. سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے . تو نے دیکھی بھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 8, 2024, 5:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم.
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟.
سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے .
تو نے دیکھی بھی ہے مرتی  ہوئی قربت کوئی💔Unzii🥀
g  : تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم. تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت - 
More images by ghoomig: