"🩷 *کسی کی تضحیک کریں نہ ضرورت سے زیادہ تعریف، انسان کو انسان کا درجہ دیا کریں، نہ محبت میں فرشتہ بنا دیا کریں اور نہ نفرت میں ابلیس..!!*
*متوازن زندگی ہی اچھی لگتی ہے اس لیے میانہ روی اپنائیں اور اگر کبھی فیصلے کا موقع ملے تو اچھے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں..!!*" image uploaded on Dec. 9, 2024, 9:18 a.m. | Damadam