""اِصلاحی قَول"
اِنسان مَـٹی سے بَنا ہے'
مَـٹی سے اپنے کھانے پینے کے اَسباب لیتا ہے' مَٹی سے مَٹی پر رہنے کو گھر بناتا ہے' لیکِن خُود کو سب کُچھ سَمَجھ کر' یہ بُھول جاتا ہے کہ' آخِر اُسے اِسی مَٹی میں ہی جانا ہے•••!!
💯🍁🍂🥀📚" image uploaded on Dec. 9, 2024, 9:29 a.m. | Damadam