"ہر چند.کوئی خواب مکمل نہیں ہوا.
میں اس کے باوجود بھی پاگل نہیں ہوا.
جاری ہے حادثوں کا سفر اس طرح کہ بس.
اک حادثہ جو آج ہوا.کل نہیں ہوا.
بچھڑے ہوئے تو.ایک زمانہ ہوا مگر.
وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 9, 2024, 2:28 p.m. | Damadam