"دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم!. یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں . اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟. ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 9, 2024, 3:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم!. 
یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں .
اب کس کے لیے لائے ہو یہ چاند ستارے؟.
ہم خواب کی دنیا سے نکل آئے ہوئے ہیں💔Unzii🥀
g  : دو چار سوالات میں کھلنے کے نہیں ہم!. یہ عقدے ترے ہاتھ کے الجھائے ہوئے ہیں - 
More images by ghoomig: